دہلی میں شدیددھوپ کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں اضافہ ہوا اور شدید گرمی سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔دہلی میں آج کم سے کم درجہ حرارت
22.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے دو ڈگری زیادہ ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صبح آسمان صاف رہا اور دن میں بھی اسی طرح کی صورتحال رہنے کا امکان ہے ۔